وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے عرفان بلوچ کی نگرانی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جائے گی، جس کے قیام کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کی جا رہی ہے۔ ...
حج و عمرہ زائرین کے لیے گردن توڑ بخار کی ویکسین تقریباً دگنی قیمت پر فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر وفاقی وزارتِ صحت نے معاملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کو ویکسی ...
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کے تناظر میں سندھ حکومت نے پولیس کے نظام میں اصلاحات اور تفتیشی عمل کو مؤثر بنانے کے لیے ایک اور کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی آئی جی ذوالفقار لاڑک کی سربراہی م ...
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 15ویں برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بہادری، ہمدردی اور استقامت آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ انتہائی گہ ...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کرک میں خوارجیوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے خیبرپختونخوا پولیس کے 4 افسران و جوانوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے، جبکہ گوادر میں تعمیراتی ...
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ضلع غربی منگھوپیر ٹائون کے علاقے پختون آباد میں شہید کیپٹن کرنل شیر خان اسپورٹس گرائونڈ اور فیملی پارک کا افتتاح کردیا۔ ترجمان کے مطابق میئر کراچی نے افتتاح کے موقع پر ...
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے ایبٹ آباد سرکل نے وفاقی اداروں میں بدعنوانی اور سرکاری املاک کی غیر قانونی فروخت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پیسکو کے تین اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ترجمان کے ...
سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی، عدل و انصاف کی بالادس ...
بانیانِ پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل پاکستان کے چیئرمین اور محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ کراچی کے بنیادی اور آئینی حقوق کا مسئلہ طویل عرصے سے حل طلب ہے۔ شہ ...
پیارو لوند پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں سے چوری ہونے والی سات موٹر سائیکلیں برآمد کرنے اور دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے برآمد شدہ موٹر ...
گولاڑچی شہر میں آوارہ کتوں کی بھرمار کے باعث کتے کے کاٹنے کے دو مختلف واقعات میں ایک بچے اور ایک نوجوان سمیت دو افراد زخمی ہو گئے، جس کے بعد شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق گولاڑچی کی ...
حیدرآباد میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ جی او آر پولیس نے قتل کے ایک واقعے میں مرکزی ملزم سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونے والا 9 ایم ایم پستول بر ...